News

صوابی: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے صوابی میں کار، موٹر سائیکل اور ٹریکٹر کی ٹکر سے ماں اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ کالو خان کے قریب پیش آیا جہاں مختلف سمت سے آنی والی ...